حیدرآباد۔ 30اگسٹ(اعتماد نیوز) آندھرا پردیش کے دار الحکومت کی سفارش کرنے
والی کمیٹی شوا راما کرشنن کمیٹی کے 187صفحات پر مبنی اپنے رپورٹ کو مرکزی
حکومت کو حوالہ کردی۔ آندھرا
پردیش کے 11اضلاع کا دورہ کرنے کے بعد اس
کمیٹی نے آندھرا پردیش کے دار الحکومت کے لئے اپنے حتمی سفارش اور دیگر
علاقوں کو دار الحکومت بنائے جانے کے امکانات پر اپنے رپورٹ کو روانہ کر دی
ہے۔